مجلس۱۷ جون ۲ ۲۰۲ء فجر : اللہ والا بننے کے لئے دو باتوں کا اہتمام ضروری ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:07) اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائیں۔۔ جو بیان کرے اور بیان سننے آئے تو توبہ اور استغفار بھی کرتا رہے۔۔ 02:22) ذکر سے متعلق۔۔ 02:34) ذکر ۔۔ 06:09) اہل علم کو اللہ تعالی نے اہل ذکر فرمایا۔۔۔ 14:27) دل افسردہ ہو دل میں دنیا کی محبت ہو اللہ تعالی کی یاد نہ آتی ہو تو ذکر اللہ کرو ی ذکر اللہ دل سے افسردگی کو ختم کرے گا۔۔ 16:25) ذکر اللہ کی برکت سے نور کی روشنی۔۔ 16:40) اللہ والا بننے کے لیے اہل اللہ کی صحبت اور ذکر اللہ کا اہتمام ضروری ہے۔۔ 17:50) اللہ کا ذکر روح کی غذا ہے۔۔ 21:37) سنت کی دعاوں کا اہتمام کرنا۔۔ 27:18) ریا کیا ہے؟ | ||