مجلس۲۸ جون ۲ ۲۰۲ءفجر :مشورہ کے آداب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:08) آپ ﷺ کو بھی اللہ تعالی نے مشورہ کا فرمایا اور آپ ﷺ مشورہ فرماتے تھے تو عمل بھی کرتے تھے۔۔ 01:50) مشورے کا ادب۔۔ 02:05) مشورہ دیا بھول گئے دوبارہ مشورہ مانگا دیا پھر مانگا پھر دیا ثواب مل گیا ۔۔ 02:23) مشورے میں کسی کو امیر بنالیا 02:44) مشورہ دیا اور انتظار کررہے ہیں کہ کیا ہوا کیا ہوا۔۔ 03:03) مشورہ دیا عمل نہیں ہوا غیبتیں شروع کردیں۔۔۔ 03:50) مشورہ دیا ایک بار دوسری بار اب تیسری بار مشورہ مانگاتو ناراض ہوگئے کہ بار بار مشورہ۔۔ 06:44) غرفۃ السالکین اور تخصص کا شعبہ ہمارے ہاں جو ہیں وہ دونوں ایک ہی ہیں بس سب کے کام الگ الگ ہیں۔۔ 10:38) احباب اور دوستوں کو نصیحت کہ کوئی الگ الگ نہیں ہے سب ایک ہیں ہم سب بھائی ہیں دوست ہیں۔۔ 12:16) حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔ 14:51) اللہ تعالی کی ستاری کا بھی کس طرح شکر ادا کریں۔۔ 15:39) مقتدا کو ایسا نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس میں عوام کا نقصان ہے۔۔ 17:45) میں ہمیشہ علماء کو صوفیاء پر ترجیح دیتا ہوں کیونکہ دین اور اُس کے حدود کے مطابق علماء ہی ہیں۔۔ 20:59) مالداروں سے علماء اور صلحاء کا اظہارِ استغنی اہم ضروری ہے۔۔ 23:32) ایک زمیندار صاحب کا امام کی شان میں بے ادبی کرنا ۔۔ |