مجلس۲۹ جون ۲ ۲۰۲ءفجر :محبت حق پیدا کرنے کا آسان طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:36) آپس میں محبت رکھنے والوں کے لیے حدیث پاک۔۔۔ 01:01) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالی سے محبت کا بہترین راستہ اہل اللہ کی صحبت ہے۔۔ 05:09) وجبت محبتی الخہ حدیث پاک۔۔ 06:40) دو خلیفہ کا ذکر کہ کیسی شیخ کی بات مانی۔۔ 10:04) دعا میں تین محبتو ں کا سوال۔۔۔ 11:02) لوہے اور پارس پتھر کی مثال۔۔ 12:11) اہل اللہ کی وجہ سے ذکر اللہ کی بھی توفیق ہوجاتی ہے۔ 15:14) اللہ والی محبت کا ایک اور انعام۔۔ 17:15) اللہ والی محبت نفسانی غرض کے لیے نہ ہو۔۔ 19:36) درویش سے محبت جنت کی کنجی ہے۔۔ | ||