مجلس۳۰ جون ۲ ۲۰۲ءعشاء :خاک ہو جائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:48) اللہ کے پیارے بندے ۔۔ 03:45) پہلے خاص بندوں میں جانے کا حکم پھر جنت میں جانے کا فرمایا۔۔۔ 04:17) جنت سے بھی بڑھ کر اللہ والے ہیں وہ کیسے؟ 07:36) حضرت والا رحمہ اللہ فرمایا کہ جو نیک ہے تو قرآن پاک کے حساب سے اُس کو سب تقوی کے انعامات ملیں گے۔۔ 09:28) داڑھی پر نصیحت۔۔ 10:41) دنیا کس چیز کا نام ہے؟ 11:45) تقوی نام ہے کف النفس عن الھوی۔۔ 14:00) لڑکوں سے احتیاط پر نصیحت۔۔ 15:30) نظر کی حفاظت پر ایک قرآن پاک کی آیت۔۔۔ 18:19) نہ دیکھو کیس کی وائف الخہ۔۔۔ 19:36) قبر میں خاک چھانی۔۔ 19:57) دل تو اللہ کے رہنے کی جگہ ہے۔۔۔ 21:46) حرام عشق عذاب ہے۔۔۔ 23:16) حضرت فضیل صاحب رحمہ اللہ ڈاکوں کے سردار تھے کیسا اللہ تعالی نے جذب فرمایا۔۔ 23:58) بس اللہ تعالی کو ناراض کرنا منع ہے۔۔۔ 27:52) خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن۔۔ 31:00) عشق کا علاج جوتا۔۔ 31:25) عشق کا مادہ ہر انسان کے اندر ہے بس اس کا استعمال صحیح کرنا ہے۔۔ 34:47) حسن کا پوسٹ مارٹم۔۔۔ 36:35) جان دے دی میں نے اُس کے نام پر ۔۔ 41:22) آج ہی سب گناہوں سے توبہ کریں۔۔۔ | ||