مجلس یکم جولائی ۲ ۲۰۲ءفجر :اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا کسی دوزخ سے کم نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:47) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اللہ والا بننا آسان ہے بس گناہ چھوڑ دیں۔۔۔ 01:48) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا دوزخ سے کم نہیں ۔۔۔ 02:16) جس کا اللہ تعالیٰ سے رابط ہے اُسکی چال بتاتی ہے۔۔۔ 03:28) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کو خط۔۔۔۔ہمارے اکابرین سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہ تھے۔۔۔ 10:52) ان حضرات کے دل وزبان ہمیشہ ذکر اللہ سے تر رہتے تھے۔۔۔ 12:29) تم دونوں بھائیوں سے اوردیگر اکابرین کی اولاد سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے آپ کو سنواریں۔۔ 16:15) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیاوی ڈگریوں کے پیچھے جانا۔۔۔جب ایسا کرنا ہی تھا تو پھر علم کیوں حاصل کیا؟۔۔۔ 17:43) میں یہ دیکھ کر حیران ہوجاتا ہوں کہ ہمارے اکابرین کی اولادیں آج اسکولوں اور کالجوں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔۔۔ 18:24) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 23:50) ذکر اسمِ ذات۔۔۔ 29:47) دُعا۔۔۔ | ||