اتوار مجلس۳    جولائی      ۲ ۲۰۲ء  : غیبت کی اصلاح اور قربانی کی فضیلت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

13:53) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

19:56) آج کل جگہ جگہ پانی کا مسئلہ ہے سب دعا کریں ۔۔فرمایا کہ آج ہمارے گھر بھی پانی کا مسئلہ ہوا واقعہ۔۔

21:03) جہاں پانی پینے کا ہی نہیں تو اُن کو کتنی پریشانی ہوتی ہوگی مومن ایک جسم کی مانند ہے سب کے لیے دعا کرنی چاہیے۔۔

22:12) یہ سود،رشوت شادیوں میں بے حیائی شراب حرام عشق زنا یہ سب ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہم پر مشکلات آرہی ہیں۔۔

22:54) منگنی چھوٹی قیامت شادی بڑی قیامت ۔۔۔

23:05) اس وقت بے روزگاری،مہنگائی ناشکری ۔۔۔

23:53) موجودہ نعمتوں کا شکر کریں تو اللہ تعالی اور دیں گے۔۔

24:11) اخبارات میں پڑے گیں تو اور گالیاں دیں گے۔۔

28:58) جو چیز قرآن و حدیث سے ثابت نہ ہو اُس کو ضروری سمجھنا اور دین سمجھ کر کرنا یہ رسم ہے اور بدعت ہے اور یہ دوزخ کا ٹھکانہ ہے۔۔

31:25) داڑھی کا وجوب۔۔

35:38) گناہوں میں شرک ہوکر گناہ گاروں کی تعداد بڑھانا ۔۔

36:16) یہ بارات کہاں سے شرو ع ہوئی۔۔

38:58) یہ سوئم کیوں کرتے ہیں کبھی کسی صحابی کا سوئم ہوا۔

39:13) غمی اور خوشی میں لاکھوں روپے خرچہ کرتے ہیں

40:52) جہیز بھی آج کل مانگا جاتا ہے جہیز طلب کرنا اور لے لیا تو حرام کام کیا واپس کرنا ہوگا۔۔

41:42) قدم سُوئے مرقد نظر سُوئے دُنیا کہاں جارہا ہے کدھر دیکھتا ہے

42:35) اخبارات پڑھ کر کتنی غیبتیں ہم لوگ کرتے ہیں۔۔۔

46:58) غیبت سے متعلق اہم نصیحت ۔۔

48:00) غیبت ہے کیا ؟

49:08) غیبت کا گنا بہت سنگین گناہ ہے۔۔

50:56) سیاست میں آج کتنی ایک دوسروں کو گالیاں دی جاتی ہیں اور غیبتیں کی جاتی ہیں۔۔

51:21) غیبت ہوجائے تو معافی کا کیا طریقہ ہے۔۔۔

56:29) میرے صحابہ کے معاملے میں اللہ سے ڈرو الخہ مفہوم حدیث۔۔

57:36) غیبت کی اصلاح کا طریقہ۔۔۔

57:49) ہماری اور آپ کی دوستی کی پہلی شرط نہ غیبت کرنا ہے اور نہ غیبت سننا ہے۔۔

58:55) نامحرم سے بات کرنا کان کا زنا اور دیکھنا آنکھ کا زنا۔۔

01:01:30) ابھی جو قربانی فرض ہے تو اپنے حرام آرزوں کی بھی قربانی کرنی ہے ۔۔۔

01:01:56) عیدین اور حیات ِتقویٰ کا حصول..واقعۂ قربانی ۔۔۔

01:11:13) تکبیر تشریقات۔۔

01:11:56) نہ تیری جان نہ تیرا دل چاہیے اُن کو تجھ سے فقط خونِ آرماں چاہیے۔۔۔

01:13:51) ایک بیٹا بہن سے کہہ رہا ہے یہ پستول ہے اپنے باپ کے لیے کہہ رہا ہے بوڑھے کا سمجھا لے ورنہ ایک بولٹ کا ہے اُس کو بول اپنی بیوی کو بیوہ مت کرا۔۔۔

01:17:01) آج شوہر سے بدتمیزی بات نہ ماننا گھر چھوڑ کر چلے جانا۔۔

01:17:21) قربانی میں گوشت کھانے کی نیت نہ ہو۔۔

01:17:45) یہ ذی الحجہ کی رات بہت مبارک راتیں ہیں ۔۔

01:19:15) ماں باپ کو خوش کرنے کے لیے لطیفہ سنانا ۔۔۔

01:21:49) قربانی کی فضیلت بہت آئی ہے۔۔

01:22:57) قربانی کا ریا ...80لاکھ کا جانور لینا ویڈیو بنانا لوگوں کو دکھانا مرد عورت ساتھ۔۔

01:23:51) جانور پر خرچہ اور دوسری چیزوں میں خرچہ کرنا زیادہ افضل ہے۔۔

01:24:36) یا قربانی سستی سے سستی کرنا یہ بھی صحیح نہیں۔۔

01:28:26) آج بار بار موبائل تبدیل کرنا مہنگے موبائل لے کر پھر دوسرا موبائل لے لینا اور قربانی کی فکر نہیں۔۔

01:29:01) قربانی میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اولاد کو قربان کردیا اور آج ہم پیسے خرچ نہیں کرتے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries