مجلس۵      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر : کرنے کے کام تو کرنے سے ہوں گے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:13) اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائیں۔۔

00:23) برائی جلد آجاتی ہے اور نیکی دیر میں آتی ہے۔۔

01:36) فریج کی مثال اور نصیحت۔۔

02:39) اللہ تعالی کی محبت کی آسکریم۔۔

04:46) مزاج کو سمجھ کر پھر آدمی کو آنا چاہیے وقت لگانا چاہیے اور مدرسے میں بھی مزاج کو دیکھ کر پھر آئے ورنہ پھر شکایتیں کرے گا۔۔

05:08) فنا فی الشیخ کیا ہے؟

07:34) دل دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ صفِ اول کی پابندی ۔۔

08:47) کوی بھی آپ دین کا شعبہ لے لیں غلطی ایک کرتا ہے لیکن لوگ پورے شعبے کو برا بھلا کہتے ہیں۔۔

11:30) ایک صاحب کا امیر صاحب سے بدتمیزی کرنے کا واقعہ پھر حضرت شیخ نے اصلاح فرمائی۔۔

14:02) کرنے کے کام تو کرنے سے ہوتے ہیں ..حضرت پھولپوری رحمہ اللہ ۔۔

16:31) آج دین کے شعبوں پر اعتراضات کرتے ہیں ۔۔

18:14) سختیاں شیخ کی ہیں سب فناء کے لیے مت سمجھ مت سمجھ اس کو تو ہر گز ستم۔۔۔

20:13) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ مدرسے گئے اور اللہ والا بن کر نکل گئے خانقاہ میں گئے اللہ والے بن کر نکل گئے تو پھر تو بہ آسان تھا اللہ والا بننا لیکن نہیں ایسا نہیں ہے۔۔

26:24) جیسا گمان رکھیں گے ویسا ہی معاملہ ہوگا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries