مجلس۶      جولائی      ۲ ۲۰۲ءعصر  : امیر اور غریب کون ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:24) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

01:25) دعا کے مضامین ۔۔

01:37) امیر کون ہے اور غریب کون ہے۔۔

02:34) دنیا دھوکے کا گھر تب ہے جب ہم اللہ کو ناراض کریں۔۔

03:07) مالداری اُس کے لیے مضر نہیں جو اللہ تعالی سے ڈرتا ہے۔۔

03:27) اللہ تعالی کی نظر میں اور آپ ﷺ کی نظر میں اور قیامت کے دن امیر وہ ہے جو نیکیاں لے کر آیا اور علم حاصل کیا یہ امیر ہے وہاں بڑے بڑے امیر غریب ہونگے۔۔

04:18) قیامت کے دن مفلس کون ہوگا؟

06:31) قیامت کے دن غریب کون ہے؟

11:41) امرا کو مزے مزے کے کھانے میں لطف نہیں آتا اُن کو ڈال وغیرہ چاہیے لیکن موت چانکہ آنی ہے اُس سے ڈرتے ہیں کیونکہ اعمال صحیح نہیں اب اس وحشت کا علاج یہ ہے کہ اپنے اعمال کی اصلاح کرالے۔۔

12:44) جب نیک آدمی جاتا ہے تو وہ آواز سنتا ہے اے اطمینان پانے والی روح اپنے رب کی طرف لوٹ آ ۔۔۔

17:09) اللہ تعالی فرمارہے ہین ظاہری گناہ بھی چھوڑ دو اور باطنی گناہ بھی چھوڑ دو۔۔

17:51) باطن جلدی بن جاتا ہے ظاہر پر محنت کرنا ہے۔ نمبر ایک بالوں پر محنت کرلیں۔

20:37) نمبر دو مونچھیں اس کو پست رکھیں۔۔

21:36) نمبر تین ٹخنہ نہ چھپائیں دو حالتوں میں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries