مجلس۸      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر:اللہ والوں کو تلاش کیجئے اور اپنی اصلاح کی فکر کریں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:16) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا رتذکرہ اور غم کا اظہار کہ جب میرے احباب عمل نہیں کررہے تھے تو مجھ پر موت آرہی تھی اللہ تعالی نے فالج میں بدل دیا۔۔

02:26) اگر اپنے اخلاق اچھے رکھنے ہیں تو میٹھے پانی کے دریا میں چلے جاو۔۔

05:56) دین میں اپنے سے آگے والے کو دیکھو اور دنیا میں اپنے سے کم والے کو دیکھو۔۔

09:45) اللہ والوں کو تلاش کریں اور اپنی اصلاح کرائیں۔۔

10:46) قربانی کے جانور کو بھگانا شور مچانا تاکہ وہ بھاگے کل بھی رات اتنا شور جانور کو بھگارہے ہیں کہ جانور کی ہڈی ٹوٹ گئی اور بچیاں کھڑی ہیں اور بے ہودہ کام جانوروں سے کرارہے ہیں گھمانا منع نہیں لیکن طریقہ غلط ہے۔۔

12:56) اگر نیک لوگوں کے ماحول میں رہیں گے تو نیک بن جائیں گے اور اگر برے لوگوں میں رہیں گے تو برے بن جائیں گے تو میٹھا پانی کے دریا میں رہو سمندر میں رہو گے یعنی نمکین پانی میں رہو گے تو ویسی ہوجاو گے یہ نیک صحبتوں کے بار میں مثال دی جارہی ہے۔۔

14:42) ذکر۔۔

21:43) آج جب کھل کر بیان کریں تو لڑنے آجاتے ہیں کہ کھل کر بیان کرتا ہے جوکھل کر بے حیائی ہورہی ہے اُسکو نہیں روکتے خاموش رہتے ہیں اور کہتے ہیں سب مولویوں کافساد ہے۔۔

31:41) شیخ کے پاس تو بہت کچھ بنے ہوئے ہیں اور گھر اور باہر فرعون بنے ہوئے ہیں اولاد بیوی بھائی بہن سب نفرت کرتے ہیں حلیم الطبع بننا چاہیئے۔۔

35:44) حضرت مفتی اعظم صاحب رحمہ اللہ کی کتاب میرے والد اور میرے شیخ ۔۔۔

38:25) شیخ کے نام کا ادب اور شیخ کا نام کس طرح لکھنا چاہیے۔۔۔

38:51) تھانہ بھون کی چوتھی حاضری ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries