مرکزی بیان۷      جولائی      ۲ ۲۰۲ء :قربانی کی فضیلت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:38) بیان کے آغاز میں جناب مفتی انوار صاحب نے حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فیضانِ محبت سے اشعار پڑھے دیارِ مدینہ نظر ڈھونڈتی ہے دیارِ مدینہ ہیں دِل اور جاں بے قرارِ مدینہ وہ دیکھو اُحد میں شجاعت کا منظر شہیدوں کے خونِ شہادت کا منظر وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور ابو بکرؓ و فاروق ؓ و عثمانؓ و حیدرؓ یہیں تھے یہ پروانۂ شمعِ انور

04:18) یہیں سے تو اسلام پھیلا جہاں میں مدینہ کا شہرہ ہے ہفت آسماں میں یہیں سے تو اسلام پھیلا جہاں میں مدینہ کا شہرہ ہے ہفت آسماں میں

05:14) نشانِ نبی ہے یہ مسجد قبا کی ہے قندیل طیبہ نبی کی ضیاء کی مدینہ کے دیوار و در دیکھتے ہیں عجب حال قلب و جگر دیکھتے ہیں یہ مسکن ہے شاہِ مدینہ کا اخترؔ فلک بوسہ زن ہے یہاں کی زمیں پر

08:01) فرمایا فجر بعد اور عصر بعد آدھے گھنٹے تک وظائف پڑھ رہے ہیں اور تلاوت کررہے ہیں تو صحیح ہے لیکن جن نماز کے بعد سنتیں ہیں تو پہلے سنت پڑھنی چاہیے پھر وظائف پورے کرنے چاہیے۔۔

09:56) مختصر نصیحت کے بعد جناب مصطفی مکی صاحب نے نعت شریف کے اشعار سنائے نبی اکرم شفیع اعظم۔۔۔

15:16) فرمایا سب جانتے ہیں کہ تڑپ پونی چاہیے زکوۃ دینے کی لیکن نہیں دے سکتا اس لیے مدرسے بنواتا لیکن مال نہیں اسی طرح قربانی کی نیت لیکن پیسہ نہیں تو دل میں گم ہوا ثواب ملے گا۔۔

15:58) تین وجہ سے شکر واجب سمجھتا ہوں۔۔۔ ایک یہ جو تکلیف آئی تو اُس سے زائد نہیں آئی دوسرا دین پر کوئی آفت نہ آئی۔ تیسرا یہ کہ میں نے زبان سے ناشکری کے جملے نہیں نکالے۔۔

16:40) امام غزالی رحمہ اللہ کے مرید کا واقعہ کہ کیا نصیحت فرمائی کہ جاو جاو صبر کرو شکر کرو اُس سے زیادہ تکلیف نہیں آئی۔۔

17:38) اب پیسہ ہے لیکن قربانی نہیں کررہے اور زکوۃ نہیں دے رہے حج نہیں کررہے۔۔

18:07) جتنی عبادات ہیں

19:01) ڈبل اجر اگر عبادات کا دل کررہا ہے لیکن بیماری آگئی نہیں کرپارہا تو ڈبل اجر ملے گا۔۔

20:19) مدینہ شریف اور عرفات میں کوئی گناہ کررہا ہے تو یہ مدینہ شریف سے دور ہوگیا حضرت معاذ رضی اللہ عنہ والی حدیث مفہوم کہ جو مدینے شریف میں ہے اور عمل نہیں کرتا تو وہ مجھ سے دور ہے اور جو دور ہے اور عمل کرتا ہے تو وہ مجھ سے قریب ہے۔۔

21:19) شکر و صبر دونوں کا حاصل ۔۔

25:29) مسلمان کو اذیت دینا حرام ہے۔۔

26:53) حج و عمرہ کی سعادت ملی تو وہاں جو تکلیف آئی تو وہاں کی تکالیف کا ذکر نہیں کرنا چاہیے۔۔

27:43) اللہ تعالی سے ہر حالت مین راضی رہنا فرض ہے۔۔

28:26) کس طرح اللہ تعالی اپنے گھر بلاتے ہیں۔۔

30:04) ایک بڑھیا کا واقعہ کس طرح حج کیا۔۔

31:49) مانگنا اللہ تعالی سے اور اللہ کو اللہ سمجھ کے مانگنا ہے۔۔

32:44) پھر جناب مولانا محمد کریم صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا نعت شریف کے اشعار شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ ..عنوان..فدا تجھ پہ میں خاکِ شہرِمدینہ۔۔ مبارک تجھے ہو اے ارضِ مدینہ نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

35:08) ترے پاس جب سیدِ دوجہاں ہے نہ کیوں رشکِ افلاک ہو پھر مدینہ

38:08) ترے پاس جب سیدِ دوجہاں ہے نہ کیوں رشکِ افلاک ہو پھر مدینہ ترے سبز گنبد پہ عالم فدا ہے فلک جیسے چومے زمینِ مدینہ ترا ذرّہ ذرّہ نشانِ نبی ہے فدا تجھ پہ میں خاکِ شہرِ مدینہ اُحد کے یہ دامن میں خونِ شہیداں سبق دے رہا ہے وفائے مدینہ نشانی ہے اسلام کی عظمتوں کی صحابہ کے قدموں سے خاکِ مدینہ وفاداریوں پر صحابہؓ کی اخترؔ ہے تاریخ روشن یہ شہرِ مدینہ

38:57) آپ ﷺ کی سیرت۔۔

40:36) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر اعتراض کرتے ہیں انبیاء علیہ السلام کی شان میں گستاخی جن کے گھر میں ایسے کی تفسیر ہوتی تھی حضرت والا رحمہ اللہ وہاں تشریف ہی نہیں لے جاتے تھے۔۔

44:31) عشق کامل ۔۔

44:44) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو آپﷺ سے کیسی محبت تھی اور سب سے زیادہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو محبت تھی جان دینے تک کا ارادہ کرلیا یہاں تک کہ ایک غار میں آپ ﷺ کی حفاظت میں سانپ سے پاوں میں ڈس لیا۔۔

47:07) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ قربانی کا ثواب بہت زیادہ ہے۔۔

49:06) قربانی میں آج کل کتنا ریا ہورہا ہے۔۔

49:53) بڑی دین داری کی بات۔۔۔

51:09) مالدار ہے پھر بھی قربانی نہیں کرتا اس سے بڑا بدنصیب کوئی نہیں۔۔

54:29) ہم حرام خواہشات کی بھی قربانی کردیں۔۔۔

55:24) اب قربانی تو کررہے ہیں لیکن گوشت نامحرم کے ساتھ کھا رہے ہیں گھر میں دعوتیں ہورہی ہیں لیکن شرعی پردہ نہیں۔۔

56:36) نفل کم ہوں لیکن گناہ نہیں کرے فرض واجب سنت موکدہ کرے گناہ نہ کرے یہ اللہ کا دوست ہے۔۔۔

58:58) بغیر شرعی عذر کے جماعت کی نماز چھوڑنا جائز نہیں ایک واقعہ۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries