مجلس۱۲ جولائی ۲ ۲۰۲ء فجر :مصیبت سے متعلق ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات مصیبت کے بارے میں۔۔ 02:05) مصیبت میں سوچا جائے کہ ثواب ملے گا۔۔ 02:32) ایک مراقبہ جس میں تما م غموں کا علاج ہے۔۔ 04:13) غم سے دل کو تکلیف ہوتی ہے لیکن روح کو فائدہ ہوتا ہے۔۔ 04:52) جائز پلاننگ کے بارے میں بھی غم اور نصیحت۔۔ 06:11) جو موجودہ نعمتیں ہیں اُن کا شکر ادا کرنا ہے۔۔ 07:44) دین و دنیا دونوں کا گُر۔۔ 10:23) نعمتوں میں | ||