مجلس۱۳       جولائی      ۲ ۲۰۲ء فجر  :غم کی حقیقت کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:03) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ ہمیشہ یا د رکھیئےکے تازہ غم میں کسی کے لیے نصیحت مفید نہیں ہوتی۔۔۔

04:04) مشقت عمل میں ہے ۔۔۔

04:45) ایک اہلکارکے خط کا جواب۔۔۔

05:33) حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو ایک پاؤں پر کھڑا ہونے کو کہا اور پھر دونوں پاؤں کو اُوپر کرنے کو کہا تو وہ ایسا نہیں کر سکا اس پر فرمایا کہ یہی مطلب اسباب کا ہے۔۔۔

06:50) اِرشاد فرمایاکہ ایک لاکھوں کی بات بتاتا ہوں وہ یہ کہ طبعی غم اور ہے اور عقلی غم اور ہے۔۔۔

08:24) غم کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔۔حد سے زیادہ غم کرنا گناہ ہے۔۔۔

10:08) اِرشاد فرمایاکہ رنج وغم کو اخلاق کے درست کرنے میں بہت بڑا دخل ہے۔۔۔

10:54) خوف اور حُزن کے دو درجے ہیں۔۔۔

12:14) خوف اور رجا کی حقیقت۔۔۔

13:48) لڑکیوں کے لیے اچھے لڑکے بہت کم ملتے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries