مجلس۱۳       جولائی      ۲ ۲۰۲ء عشاء  :دین کس طرح پھیلانا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:41) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔

02:42) آپﷺ کی سیرت مبارکہ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین آپﷺ کا ہمیشہ ذکر کرتے رہتے تھے۔۔۔

09:12) تیجہ ،چالیسواں اور سوئم وغیرہ کرنا ۔۔۔یہ سب کہاں سے ثابت ہیں ؟سب پیٹ کا چکر ہے حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ چلو ہم سوئم سے منع نہیں کرتے لیکن آپ سوئم کریں اور کھانا نہ رکھیں دیکھتے ہیں کون آتا ہے۔۔۔

11:00) کانپور میں میلا د منانے کا ایک واقعہ۔۔۔

11:51) آپﷺ کی سیر ت کے سامنے ہفتِ اِقلیم کی بھی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔

14:44) کس طرح ہو غلاموں کی پہچان۔۔۔ جب سرکار ﷺ کی صورت سے صورت نہ ملے گی۔۔۔

16:34) اللہ معاف کرے آج سارے طریقے یہود ونصاری کے اپنائے ہوئے ہیں۔۔۔

17:50) زندگی کو برباد کرنے کی عادت ویسے ہی نہیں چھوٹتی۔۔۔

18:46) یہ سالگرہ یہود ونصاری کی نقل ہے۔۔۔

20:48) سمارٹ فون کے کتنے نقصانات ہیں ان کو گن نہیں سکتے۔۔۔

22:50) بے تکّلفی سے متعلق ایک بوڑھے صاحب کا واقعہ۔۔۔

25:37) اِرشاد فرمایاکہ اب تو یہ حالت ہوگئی ہیکہ جب پیر کے پاس جائیں تو کچھ ہو اگر ایسی ہی عادت بن گئی ہے تو ایسے پیر کو چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔

31:47) کچھ نوجوانوں کا ذکر کہ ماشاء اللہ کس طرح بدل گئے ہیں۔۔۔

32:44) جنت کی نعمتوں کا ذکر ۔۔۔

34:52) آج آپﷺ کی سنتوں کو زندہ کرنے کی فکر نہیں ہے چُھری کانٹے سے کھا رہے ہیں ،جب چُھری کانٹے سے کھائیں گے تو پھر گوشت کو ہڈی سے کیسے صاف کریں گے جب صاف نہیں کریں گے تو پھر یہ گوشت کہاں جائے گا ؟گٹر لائن میں جائے گا نا ! تو اللہ تعالیٰ کی نعمت کو ضائع کردیا۔۔۔

38:11) کھانے کا طریقہ بھی اپنے بچوں کو سکھانا چاہیے۔۔۔

38:56) ہنسی کا مزہ جب ہے جب اللہ تعالیٰ کو راضی کیا جائے۔۔۔

39:15) دین کس طرح پھیلانا ہے حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک شخص کو نصیحت۔۔۔

40:33) پیر وہ ہے جو دل سے پیرہ کو نکال دے۔۔۔

45:30) جوانی برباد کرنے کے نقصانات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries