مجلس۱۴       جولائی      ۲ ۲۰۲ء فجر  :غلبہ خوف اور محبت دونوں میں مقصود کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:11) حضرت مجدد رحمہ اللہ کے ملفوظات روز پڑھے جارہے ہیں۔۔

02:14) آج کل صبر کے بارے میں ملفوظات بیان ہورہے ہیں۔۔

02:49) غصے والے کو،بدتمیز آدمی اور بے ادب آدمی کو چور آدمی کواللہ نہیں ملتے۔۔

05:05) آج کل ایک عملی خرابی جو پھیلی ہوئی ہے۔۔

07:44) غصہ تکبر کی وجہ سے آتا ہے۔۔

09:50) سوچنا چاہیے کہ جب میرے مزاج کے خلاف بات ہوتی ہے تو میں اکڑتا کیوں ہوں؟

11:28) عمل والے حافظ قرآن کو نعمتیں ملیں گی۔۔

13:00) اب حافظ قرآن ویڈیو گیم،سمارٹ فون کارٹون ارتغرل کا درامہ حرام یہ کیسے حافظِ قرآن ہوسکتا ہے ایسے کو نعمتیں ملیں گی؟

15:13) غلبہ خوف اور محبت دونوں میں مقصود وہ درجہ ہے جس کے ساتھ دوسری مصلحتیں فوت نہ ہوں اور یہ جب ہی ہوسکتا ہے جب کہ ہر حال میں یکساں غلبہ نہ ہو بلکہ ایک وقت میں خوف اور محبت کا ہی غلبہ ہو اور کسی کام کی طرف التفات نہ ہو۔۔۔

17:38) واقعہ غم کا بالکل تذکرہ نہ کرنااور ضبط میں مغالبہ کرنا مضر ثابت ہوا ہے سب غباراندر ہی اندر ہنے سے طبیعت گھٹ جاتی ہے اور اُس کی قوت تحمل گھٹ جاتی ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries