مجلس۱۴       جولائی      ۲ ۲۰۲ء عصر    :یہ موبائل بڑی تباہی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:32) نکاح کے موقع پر تصویر سے متعلق اعلان۔۔۔

02:33) اس تصویر کے کتنے نقصانات ہیں گِن بھی نہیں سکتے۔۔۔

04:50) اس موبائل کی وجہ سے آج اولا د نافرمان ہورہی ہے پھر روتے ہوئے آتے ہیں کہ اولاد بات نہیں مانتی ۔۔۔اس اولا د کو موبائل کس نے دلایا تھا؟۔۔۔

08:45) یہ موبائل بڑی تباہی ہے۔۔۔

09:11) اللہ تعالیٰ جس کو ہلا ک کرنا چاہتا ہے اُس سے حیّا کو چھین لیتا ہے اور ایک حدیث شریف میں ہیکہ جب حیّا نہیں تو جو چاہو کرو۔۔۔

10:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت کہ اے بیویو !اپنے شوہر سے اپنی سہلیوں کی بات مت کرو ایسا نہ ہو کہ اس کا دل ان کی طرف ہوجائے اور اے شوہر صاحب! اپنی بیوی کی بات اپنے دوستوں میں مت کر ایسا نہ ہو کہ اُن کا دل تیری بیوی کی طرف ہوجائے۔۔۔

12:37) جب آنکھ کی حفاظت نہیں تو پھر دل کی حفاظت کس طرح ہوگی؟۔۔۔

14:14) بدنظری کرنے والے پر آپﷺ نے لعنت کی بدُعا کی ہے لعن اللہ الناظر و المنظور الیہ۔۔۔

15:13) نامحرم کو دیکھنا یہ عقل پر عذاب ہے۔۔۔

15:35) شادی بیاہ کی رسمیں۔۔۔رسم بدعت بن کر دوزخ کا ٹھکانہ بن جاتی ہے۔۔۔

17:10) بچی کا کھانا سنت سے ثابت نہیں۔۔۔

17:40) مسنون ولیمہ ۔۔۔حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کی بات کے شادی کارڈ پر لکھا ہوا ہے مسنون ولیمہ اور پھر اُسی ولیمے میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہورہی ہے ،خدا کے لیے ایسے ولیمے کو مسنون ولیمہ مت لکھو۔۔۔

20:50) اللہ کا پیار اکون ہے؟۔۔۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان اولیاء الا المتقون۔۔۔

21:58) شادی سنت کے مطابق کیجیئے۔۔۔آج ایک ولیمے میں کتنے گناہ کیے جاتے ہیں۔۔۔؟

26:21) جس جگہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہو وہاں شرکت جائز نہیں، حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔

27:29) نکاح کا خطبہ۔۔۔

31:19) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries