مجلس۱۵       جولائی      ۲ ۲۰۲ء فجر :اللہ والا بننے کی پہلی شرط اطاعت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:49) اللہ والا بننے کی پہلی شرط ہے اطاعت ۔۔۔کس کی اطاعت ؟اللہ تعالیٰ کی اور آپﷺ کی۔۔۔

04:50) اس موبائل نے ہمیں کہیں کا بھی نہیں چھوڑا۔۔۔

06:15) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمارا نام تھا طالب علم وعمل جب عمل نہیں تو پھر صرف طالب علم رہ گیا۔۔۔

06:54) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

09:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ جو نالائقی کرتے ہیں تو اس کا معلوم نہیں اور جب میں ڈانٹ لگاتا ہوں تو پھر کہتے ہیں کہ سخت ہے۔۔۔

13:02) ذکر۔۔۔

25:08) طلباء کی گھٹی میں ادب بھر ا ہوا ہے۔۔۔

27:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ اشرف علی ایک کی اندھی تقلید کرتا ہے وہ ہیں حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ۔۔۔

31:15) یہ موبائل ہمیں اللہ سے دُور کررہا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries