مجلس۱۸ جولائی ۲ ۲۰۲ءعشاء :اپنے اخلاق کو درست کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:40) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 02:41) یہ جملہ بڑا خطرنا ک ہیکہ گناہ کیسے ہوگیا۔۔۔ 06:01) مایوس ہونا ہی نہیں ہے بس میں نالائق ہوں اے اللہ آپ اس نالائقی کے نا کو ہٹا کر لائق بنا دیں۔۔۔ 08:26) ماں باپ کی وجہ سے ہمارا وجود ہے ۔۔۔جائز باتوں میں والدین کی اطاعت فرض ہے۔۔۔ 09:40) لڑکوں سے احتیا ط سے متعلق نصیحت۔۔۔ 12:41) وقت لگانے والے احباب کو نصیحت ۔۔۔ 14:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اشرف ُالجواب : حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے ہُرمزان کا ایک حیلہ۔۔۔ 18:22) اپنے اخلاق کو درست کریں اور اپنے ظا ہر کو سنوار کر رکھیں۔۔۔ 22:41) دین تلوا ر سے نہیں پھیلا بلکہ پیاروں کی پیاری اداؤں سے پھیلا ہے۔۔۔ 23:13) حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے ہُرمزان کا ایک حیلہ۔۔۔ 23:58) سنت کی زندگی کیاہے۔۔۔ 28:51) اشرفُ الجواب۔۔۔میلاد کی حقیقت۔۔۔ 45:54) چھوٹے بچوں کو مسجد میں نہ لائیں۔۔۔نصیحت۔۔۔ 47:09) میلاد کی حقیقت۔۔۔ 49:23) گیارویں منانے سے متعلق ملفوظ۔۔۔ | ||