مجلس۱۹       جولائی      ۲ ۲۰۲ءعشاء  :کیسے گھر اور اولاد پر محنت کریں    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:44) تعلیم۔۔۔

17:34) مونچھوں کے بارے نصیحت۔۔

18:04) مونچھیں اڑانے کی ہمت نہیں ہے برادری کی وجہ سے۔۔

18:18) سب کو ہنسنے دو، قیامت کے دن رونا نہیں پڑے گا۔۔

18:58) ظاہر اور باطن دونوں چاہیے۔۔

19:05) اگر باطن بنا ہوتا تو مونچھ اڑادیتے۔۔

19:12) فرمایا کہ مونچھ صاف کرنے پر ہمیشہ قائم رہنا، اگر ہم قائم نہیں ہیں تو۔۔۔۔۔

19:34) ہم ایک مونچھوں پر ہی اٹکے ہوئے ہیں۔۔

19:43) جو مونچھ رکھے اور کنارہ کھولے تو کیا اول کی دعوت دے گا؟؟

20:03) عوام اتنی پیاری ہے کہ بار بار ڈاڑھی والوں سے دھوکہ کھاتے ہیں مگر ایک لفظ ادب کی وجہ سے نہیں بولتے ہیں۔۔

20:24) لیکن سوال ہوگا کہ منبر ملا، موقع ملا تو پھر صاف بات کیوں نہیں بتائی۔۔

20:41) ملیر میں ایک مسجد میں بیان ہوا، ایک بوڑھے آئے جو پچیس تیس سال سے اس مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے، آج تک کسی نے ڈاڑھی اور مونچھوں کا نہیں بتایا۔

21:11) سوال یہ کیا جائے گا پوچھا کیوں نہیں؟

21:21) ہم تو ٹوپی کا بھی نہیں پوچھتے کہ کونسی ٹوپی ہونی چاہیے؟ ثقافت ہے؟ یہ کون سی ثقافت ہے؟

21:48) سندھ کی ثقافت ہمارے اسلاف ہیں، سندھ باب الاسلام ہے۔

22:16) ثقافت کی حقیقت کیا ہے؟ ہر مسلمان کی ثقافت کیا ہے؟

22:31) آپﷺ کے طریقے اور صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طریقہ ہے۔

22:55) حضرت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ ڈاڑھی کو فرض فرماتے تھے۔۔ 23:07) کیسے اولاد، گھر پر محنت کریں؟ کس طرح معاملہ کریں؟

23:51) جن کی بڑی بڑی مونچھ ہوں گی اور ہپی بال ہوں گے تو ۔۔۔۔

24:08) ٹوپی کو پیچھے کرکے پہننا یہودیوں کے پاپ کی نقل ہے۔۔

24:20) بہشتی زیور کا ساتواں حصہ توبہ کرکے تو پڑھیں۔۔

24:30) چلیں! اصلاح اخلاق پڑھ کر دیکھیں۔

24:38) اخلاقِ رذیلہ اور اخلاق حمیدہ

24:49) فرمایا کہ جس دن پتا چلے کہ میرے مدرسے میں ایک بھی طالبعلم اخلاص والا نہیں ہے تو مدرسے کو تالا لگادونگا۔

25:11) اللہ کے عشق کی آگ نہیں چاہیے بلکہ واہ واہ چاہیے۔ فوٹو بنے، عورتیں ہمیں دیکھیں اور آنکھوں کا زنا کریں۔۔

25:32) حضرت مفتی یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کی نظر میں میڈیا پر آنا۔۔

25:55) میڈیا کے ایک آدمی آئے تھے تو کہنے لگے ہم لوگوں کو میک اپ کرنا پڑتا ہے۔

26:11) مولانا ابراہیم صاحب حضرت والا رحمہ اللہ کے پوتے ایک دوست کے پاس گئے تو ان کے پاس بڑے بڑے شیشے لگے تھے۔۔

26:31) مجلس کے دوران سونے والے کے لئے تنبیہ۔۔

26:42) فرمایا کہ سو مت! ہنسنا دلیل ہے کہ دل خوش ہے

26:54) مونچھوں کو تاو دینا، کنارہ کھولنے میں کس چیز کی دیر ہے۔

27:11) جو وقت لگاتا ہے اور مونچھیں بڑی رکھتا ہے تو اس کا کنارہ کھولنا ہوگا۔۔

27:23) ظاہری سب اول نمبر بیوی بچے اور ساری چیزیں اور دین کے بارے کہتے ہیں کہ چلتا ہے۔۔

27:44) حق بات قبول نہ کرنا اور کسی کو بھی حقیر جاننا، تکبر کی علامت ہے۔ مونچھ کٹانا حق بات ہے،

28:03) سر کے بال برابر ہی کرلو، مگر یہاں خانقاہ میں بھی یہ معاملہ نہیں ہے۔۔

28:34) یہ جو اللہ والے ہمارے لیے روتے ہیں بار بار نصیحت کرتے ہیں۔۔

28:47) ہم سب اپنی جگہ اکڑے ہوئے ہیں۔۔۔

28:54) بہت مہتمم صاحب رابطے میں ہیں ان کے بیٹے بھی آتے ہیں۔۔

29:21) مہتمم صاحب کے بیٹوں کے لیے نصیحتیں۔۔

29:51) مہتمم اگر زبردستی کرلے تو اس کا بیٹا زبردستی ہی بن جائے گا۔۔

30:13) حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کوئی بھی چیز خریدی جاتی ہے تو میں خود دیکھتا ہوں۔

30:35) حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم پر ڈبل بوجھ آگیا ہے۔۔

31:20) اولاد کو پیسے کے معاملے میں کبھی بھی ٹھیکے پر مت لگاو۔۔۔

31:40) مسجد اختر کے گیٹ پر بورڈ لگایا گیا اس کے بارے کچھ تفصیل۔۔ چالیس ہزار کا خرچہ آیا۔۔۔ اب تک دل پر بوجھ آرہا ہے۔۔۔ پڑوسیوں کا بھی دل خوش کرنا تھا۔۔۔

33:21) حضرت ہردوئی رحمہ اللہ کا بیان تازہ سنا کہ دوستو! شریعت و سنت کا راستہ اسہل بھی ہے،

34:45) جو اس زمانے میں سنت پر عمل کرے تو سو شہید کے برابر ثواب ملے گا۔۔

35:00) اللہ نے بڑے بالوں کی غلامی کے لیے ہمیں پیدا کیا ہے؟؟

35:18) ایک نئے سالک جن کے بڑے بڑے بال تھے، کا واقعہ۔۔

35:40) جو سنت کو چھوڑنا شروع کردے گا بیوی کو گالیاں، رات گندی فلمیں!!۔۔

36:12) ٹنڈوباگو کی ترقیاں۔۔

36:30) ایبٹ آباد میں کھلنے والا ایک نیا مدرسہ میں بیان کی ترتیب۔۔

37:02) حضرت مولانا مسعود سومرو صاحب میرے خلیفہ ہیں اور سفر لاڑکانہ میں ساتھ ساتھ تھے، جو ساتھ تھے کیا بڑے بڑے بال تھے؟؟

37:29) نقشِ قدم نبیﷺ کے ہیں جنت کے راستے۔۔۔۔۔ اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے۔۔

37:52) پہلے اللہ پر جل جلالہٗ کہنا واجب ہے۔۔

38:19) بھنگی کے قدم پر قدم رکھنے پر آخر میں بھنگی پاڑا پہنچے گا۔۔

38:36) اور جو آپﷺ کے نقشِ قدم پر چلے گا وہ جنت میں پہنچے گا۔

38:54) علماء سے پوچھیں کہ آپﷺ کی سنت ہو، جو بھی سنت ہو، خدا کی قسم! سب اللہ کے حکم سے ہوا ہے۔

39:20) وحی، حدیث قدسی، حدیث پاک۔۔

39:28) سفیر اپنے ملک ہی کی بات کرتا ہے، آپﷺ کی ہر ادا اللہ کی عطا ہے۔۔

39:44) لڑکوں سے احتیاط، اماردین کا فتنہ۔۔

40:40) موبائل کی فتنہ پروری۔۔

41:11) شیخ سے کھل کر عرض کرنا چاہیے۔۔

41:29) آٹھ قیدیوں کی ضمانت باھر والا دے گا تو اللہ والا ہے جو نفس و شیطان کی قید سے آزاد کرائیں گے۔۔

41:48) میرے متعلقین بیٹھے ہیں اگر کسی کی بڑی مونچھ یا بڑے بڑے بال ہیں تو کیا اس کو بولوں گا۔

42:23) کسی سے زبردستی نہیں کریں گے، بس بول دیں گے۔

42:31) تین دن والا جو خانقاہ میں داخل ہوا ہے، اس کے ساتھ رعایت نہیں۔۔

43:11) جنہوں نے ہمارے کہنے سے بال اڑائے ہیں، وہ بولیں گے کہ کیا بڑے بالوں والے نے سفارش کی ہے۔

44:22) من مانی سے اللہ نہیں ملتے، یہ ہوٹل اور سرائے نہیں ہیں کہ اپنی من مانی کریں۔۔

44:48) حضرت حاجی امداد اللہ مہاجرمکی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک صاحب آئے کہ میرے بیٹے کو بنادیں ۔۔۔۔۔۔الخ

48:10) دعاوں کی پرچی۔۔

49:36) مونچھ صاف کرتے ہی دل میں نور محسوس ہوگا۔

49:50) ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries