مجلس۲۲      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر:قلب کے تالے کی کنجی ذکر اللہ ہے        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:25) ذکر ذاکر کو مذکور سے ملاتا ہے۔۔

01:35) ذکر جان ہے اور ذکر حیاتِ کائنات ہے۔۔

01:55) یہ ذکر روح کو سھنبالے رکھتا ہے۔۔

04:57) دھوکے بازی سے اللہ تعالی نہیں ملتا دھوکہ ہم اپنے آپ کو دے رہے ہیں۔۔

06:45) ذکر بہت بڑی نعمت ہے۔۔

08:46) زمیندار کیسے کیسے ظلم کرتے ہیں۔

12:02) ذکر سے متعلق حدیث :۔ {اللّٰہم افتح اقفال قلوبنا بذکرک} اے اللہ! آپ کا تالہ آپ کے ذکر ہی سے کھلتا ہے، جس کا تالہ ہے اسی کے نام کی برکت سے کھلے گا، دنیا کی کوئی تدبیر اللہ کا تالہ نہیں کھول سکتی۔ یہ تالہ ایسا ہے جس پر کوئی کنجی نہیں لگتی سوائے اللہ کے نام کے اور جب تالہ کھلتا ہے تب خزانہ نظر آتا ہے اور گناہ ذکر کی ضد ہے۔ پس گناہ کے ساتھ دل کے تالے کیسے کھل سکتے ہیں لہٰذا گناہوں کو چھوڑو، اللہ کو یاد کرو تب یہ تالے کھلیں گے اور قرب کے خزانے ہی خزانے نظر آئیں گے۔

16:00) ذکر ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries