مجلس۲۴ جولائی ۲ ۲۰۲ءفجر :ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:27) بھینس کی مثال اور نصیحت۔۔ 01:54) بغیر توبہ کے کبھی نہیں رہنا۔۔ 03:28) ذرہ ذرہ اللہ تعالی کی نشانی ہے۔۔ 07:16) گھوڑا کتنا طاقتور جانور ہے لیکن اُس کے نکیل ڈال دی اب اُس کو ایک کمزور نے سھنبالا ہوا ہے۔۔ 11:01) سورج کی شعائیں کھاد پر بھی پڑتی ہے تو یہ کھاد بھی کارآمد ہوجاتی ہے تو اے اللہ آپ تو سورج کے خالق و مالک ہیں معافی کی ایک شعاع مجھ پر بھی ڈال دیں۔۔ 13:40) کیا کیا ذکر ہے؟سنت کی دعا بھی ذکر ہے نماز پڑھنا بھی ذکر ہے۔۔ 15:29) تقوی پر لقوی۔۔ 17:02) سنتوں کی بارش کردیں گناہوں کا کیچڑ ان شاء اللہ ختم ہوجائے گا۔۔ 18:54) غیبت والا چمکاڈر کی طرح ہے جیسے چمکاڈر جس منہ سے کھاتا ہے اُسی نے نکالتا ہے۔۔ 21:43) نیک صحبت کا فائدہ ہی فائدہ ہے۔۔ 22:38) ذکر ہوا۔۔ | ||