اتوار مجلس۲۴ جولائی ۲ ۲۰۲ء :بہترین زندگی اور بہترین موت: حصہ اول ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 29:21) سنتوں پر عمل کا ثواب سو شہید کے برابر ثواب۔۔ 29:43) آپ ﷺ کی سنتوں میں روشنی ہی روشنی ہے چاند و سورج کی روشنی کیا روشنی ہے سنت کے نور کے سامنے۔۔ 32:24) اللہ تعالی کی محبت اشد محبت مومن کامل کے لیے ۔۔ 34:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کوایک صاحب نے لکھا جب ذکر کرتا ہوں تو بیوی کی یاد آتی ہے حضرت نے کیا عمدہ جواب دیا۔۔ 35:09) ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی۔۔ 36:11) شیخ کے پاس بھی روحانی بیوٹی پالر ہوتا ہے۔۔ 39:19) شیخ کا دل مٹھی میں لے لو یعنی اطاعت اور عمل ۔۔ 40:43) لالالہ کی تکمیل کے لیے ایک زمانہ چاہیے۔۔ 43:09) بتکلف نہ چاہے کسی انسان سے محبت سے ملنا آدھی عقل ہے۔۔ 44:58) حضرت باقی باللہ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔ 52:07) اطاعت کو اول نمبر پر رکھنا ہے ۔۔ 53:29) اللہ تعالی کا سودا بہت مہنگا ہے۔۔ 01:02:13) لذت عارضی ملی عزت دائمی گئی۔۔ 01:03:26) مال کی محبت کے معنی۔۔ 01:06:05) دنیا کی فنائیت کو سوچا کرو۔۔ 01:10:15) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ بہترین زندگی اور بہترین موت۔۔ 01:13:11) اللہ تعالی کی محبت کی تحصیل کے دوطریقے۔۔ 01:18:03) یہ ملفوظ جب پورا ہوجائے تو ایک جگہ جمع کرنا ہے۔۔ 01:19:09) دو باتیں ہیں اُن پر عمل کریں حالات تبدیل ہوجائے گیں ان شاء اللہ ۔ اللہ تعالی کی نعمتیں یاد کیا کرو اہل محبت کی صحبت اختیار کرو۔۔ | ||