مجلس۲۴ جولائی ۲ ۲۰۲ء عصر :بہترین زندگی اور بہترین موت: حصہ دوم ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:36) آج ظہر میں بھی بیان ہوا حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ بہترین زندگی اور بہترین موت۔۔ 02:20) بے حیائی کی وجہ سے نئی نئی بیماریاں آتی ہیں۔۔ 02:47) بقیہ ملفوظ کا حصہ بہترین موت تاکہ یہ سب ایک جگہ جمع ہوجائے۔۔ صدرِ جہاں کا واقعہ اور پھر نصیحت اللہ محبت کو سمجھایا۔۔ 07:10) اللہ تعالی بہانے بہانے سے جنت میں بھیجیں گے مسلمان کا عذاب بھی دوسرے کے عذاب کی طرح نہ ہوگا کفار کی طرح نہ ہوگا۔۔ 10:12) دنیا کا ہزار سال اور آخرت کا ایک تو جو کہتے ہیں کہ کون کہلائے گا ایک نوجوان کا جواب کہ کیسا نوجوان کا ایمان تھا ۔۔ 10:56) پل صراط پر سے جب مومن گذرے گا تو وہ کہے گا کہ اے مومن جلدی سے گذر جا ۔۔ 12:35) عشق کا مادہ برا نہیں لیکن نامحرم اور حسین لڑکے سے عشق یہ حرام ہے۔۔ | ||