مجلس۲۴      جولائی      ۲ ۲۰۲ء   عشاء :بہترین زندگی اور بہترین موت: حصہ سوم            ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:06) تعلیم۔۔

03:15) دل ویران ہے اس کو بنانے کی فکر کریں چائے کی پتی کی مثال۔۔

03:42) آج اتوار صبح کی مرکزی مجلس میں اور بعد عصر بھی بیان بہترین زندگی اور بہترین موت۔۔

04:27) اللہ تعالی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو جن نعمتوں سے نوازا اُس میں سے ایک نعمت کہ تبع تابعی بھی تھے ۔۔الحسن رسالہ بیس صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی امام صاحب رحمہ اللہ کو زیارت ہوئی جن کے نام یہ ہیں ۔۔

07:32) اب جو ملفوظ بیان ہوا بہترین زندگی اور بہترین موت اُس کا بقیہ حصہ۔۔

08:10) ایک عاشق کا قصہ۔۔

13:42) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا بچپن کا واقعہ کہ بچپن میں شرارتی تھے واقعہ۔۔

14:17) شیخ ِ اول کی قدر کرلو پھر تین دن بعد تعزیت کے بعد دوسرا شیخ کرنا ہوگا۔۔

16:44) بہترین زندگی اور بہترین موت ۔۔

19:32) موت کی بے فکری پر ایک واقعہ۔۔۔

20:30) حقِ محبت،حقِ اطاعت اور حق عظمت۔۔

21:35) طاعت جب قابلِ قبول ہوتی ہے جب محبت سے بھری ہوئی ہو۔۔

23:59) مزدور کے کام میں اور محب کے کام میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔۔

25:13) کون لوگ محبت سے عاری ہوتے ہیں۔

35:28) حضرت عمر رضی اللہ کے زمانے میں زلزلہ آیا حضرت عمر رضی اللہ نے زور سے پاوں مارا اور فرمایا کہ اے زمین رک جا ۔۔

36:16) ایک جاہلیت کی رسم کہ جب دریا نیل خشک ہوگیا تھا الخہ۔۔

43:08) ایک جعلی پیر۔۔

47:01) گروہ اور چیلہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries