مجلس۲۵      جولائی      ۲ ۲۰۲ء   فجر :اصلاح کیسے کرائیں          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:47) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ جو شخص توبہ کے بھروسے پر گناہ کر بیٹھے یہ بے وقوفی ہے۔۔۔

02:49) اِرشاد فرمایاکہ جب زبان کی یہ حالت ہے کہ بولنے سے تھکتی نہیں تو پھر اس کے گناہ بھی دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوں گے۔۔۔

06:14) اصلاح کیسے کرائیں؟۔۔۔

07:37) ایک ڈاکٹر صاحب کی بات کہ جن کے پاس کوئی بزرگ علاج کے لیے آئے تھے۔۔۔

11:06) ایک جعلی پیر کو حضرت مولانا یوسف بنوری رحمہ اللہ کے والد صاحب نے توبہ کیسے کروائی۔۔۔

12:32) جس کا م میں جو کوشش کرتا ہے اس میں اس کو صلح ملتا ہے چاہے کافر ہی کیوں نہ ہوں۔۔۔

13:34) زبان چلانے سے ہی ہاتھ پاؤں تک نوبت آتی ہے۔۔۔زبان سے متعلق ایک حدیث شریف۔۔۔

14:24) اِرشاد فرمایاکہ بس خلاصہ کلام یہ ہیکہ دو کام کرلوایک خدا کا خوف اوردوسری زبان کی درستگی۔۔۔

15:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ اپنے بڑوں سے اصلاح کراتے رہو اگربڑے نہ ہوں تو برابر والوں سے اصلاح کراؤ اور اگر وہ بھی نہ رہیں تو پھر چھوٹوں سے ہی مشورہ کرتے رہو۔۔۔

18:23) خوف کا دل میں بٹھانے کا طریقہ۔۔۔.

26:09) ہر وقت اپنی فائل صحیح رکھنی چاہیے موت کا کچھ پتا نہیں چلتا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries