مجلس۲۶      جولائی      ۲ ۲۰۲ء   فجر  :حقیقی علم وہ ہے جو مولیٰ سے ملائے         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم شیخ الاسلام صاحب کے ملفوظات۔۔

02:49) استاد کو فارغ ہونے کے بعد بھی یاد رکھنا اُن سے دعائیں لینا اُن کے پاس جانا استاد کے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔۔

05:03) علم وہ ہے جو اللہ سے ملادے۔۔

07:16) ایک ہے قسمت والا او ر ایک ہے اپنی قسمت کو خراب کرنے والا۔۔

10:23) حضرت مفتی صاحب فرمارہے ہیں کہ میں تو ہمیشہ اپنے آپ کو طالبعلم سمجھتا ہوں اللہ تعالی مرتے دم تک طالبعلم ہی رکھیں ۔۔

11:46) حضرت مولانا انور شاہ کشمیری صاحب رحمہ اللہ کا ذوقِ مطالعہ۔۔

15:39) حضرت مولانا انور شاہ کشمیری صاحب رحمہ کتابوں کا بہت ادب کرتے تھے اور مصر جانے کا ایک واقعہ ۔۔

17:31) عصری اور دینی طالبعلم کی

29:12) مغربی ایجنڈا اور

34:01) شیخ الاسلام کا آخری پیغام کہ آخری پیغام دینا چاہتا ہوں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries