مجلس۳۱  جولائی      ۲ ۲۰۲ء عصر  :بچوں کو دینی مجالس میں لے جانے کا فائدہ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:47) بیان کرنے والا اور سننے والا دونوں توبہ کرکے بیان کریں اور سنیں تو فائدہ ہوگا۔۔

01:11) عمل نہ ہوگا تو فائدہ بھی نہیں ہوگا ایک گناہ آسمان سے زمین پر گرادینے کے لیے کافی ہے۔

01:40) شفیق الامت حضرت حاجی محمد فاروق صاحب رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ پڑھا جس نے جھنجوڑ دیا کہ زنا کتنا بڑا عذاب ہے اور کیسے کیسے عذاب ہیں اور غیبت جو زنا سے بھی زیادہ اشد ہے تو زنا کا عذاب سمجھ لیا تو زیادہ سخت کہ زنا سے اشد غیبت ہے اور پھر غیبت سے زیادہ خطرناک بدگمانی ہے اور بدگمانی سے زیادہ بہتان ہے۔۔

03:30) بچوں کے بارے میں ملفوظات: کہ بچوں کو دینی مجالس میں لایا کریں کیونکہ بچوں کے دل سادہ تختیاں ہوتی ہیں جو نقش کریں گے بچے فور ا نوٹ کرلیتے ہیں۔۔

04:53) جو چاہو لکھ دو تو دین کی بات جتنی چاہو لکھوا دو اسی طرح بچوں کے سامنے کوئی بے حیائی کی بات بھی نہ کریں اور والدین کے جو معاملات ہیں کبھی بھی اپنے بچوں کے سامنے کچھ بھی نہ کریں۔۔

11:30) آج بھی ایک نوجون مووی بناتے ہوئے پکڑے گئے اتنا اعلان اور ہر جگہ لکھا ہوا ہے پھر بھی۔۔۔

11:50) سنت کا ثواب..سنتوں کی بارش کردیں۔۔

13:05) قیامت کی ایک نشانی سورج کا مشرق سے نکلنا پھر توبہ بھی قبول نہ ہوگی اور نہ پھر کسی کافر کا ایمان قبول ہوگا۔۔

15:09) مونچھوں کو پست رکھنا اوراس پر قائم رہنا اور جنت میں آکر مجھ سے ملنا یہ حدیث پاک کا مفہوم ہے۔۔

17:12) کیا انسان کو معلوم نہیں کہ اللہ تعالی اُس کو دیکھ رہے ہیں۔۔

19:09) مسلم شریف کی روایت تین لوگوں کو چار قسم کا عذاب ہوگا۔۔

21:26) ٹخنہ چھپانا دو حالتوں میں گناہ ہے۔۔

23:27) دنیا کا سارا عیش ایک دھوکہ ہے۔۔

23:54) شیطان کیوں مردود ہوا بدگمانی تکبر اکڑ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries