مجلس یکم اگست       ۲ ۲۰۲ء عشاء :تزکیہ کیوں ضروری ہے  ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:00) ایک صاحب کو نصیحت کے بس ہم کیا کرسکتے ہیں پہلے دُعا اور پھر اسباب اختیار کرنے ہیں۔۔۔

02:01) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:50) انبیاء علیہم السلام کو بھی غیب کا علم نہیں تھا۔۔۔

06:08) ولایت کہتے ہیں اللہ تعالیٰ کی دوستی کو اور اللہ تعالیٰ کی دوستی ملتی ہے تقویٰ سے ۔۔۔

08:37) بیوی کے حقوق۔۔۔

08:58) حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر۔۔۔

10:34) تزکیہ کیوں ضروری ہے؟۔۔۔

12:42) حضر ت یوسف علیہ السلام کی پاکدامنی اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔۔۔

16:21) اکڑ انسان کو تباہ کر دیتی ہے۔۔۔

19:00) ہنسنا کتنا ضروری ہے۔۔۔

21:42) شریعت کے حکم کے سامنے منہ ٹیڑ ہ نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

23:53) قرآن پا ک کی اہمیت۔۔۔

26:41) خصائل نبوی ﷺ سے حضور اقدس ﷺ کے مزاح اور دل لگی کے بارے میں مضمون پڑھا۔۔۔ہمیشہ اچھے اخلاق سے رہنا چاہیے۔۔۔

45:05) حضرت والا رحمہ اللہ کی بات کے جس چیڑیا کو پھنسانا ہو تو اس کی بولی بولو۔۔۔ہر وقت ہنسنا چہرے کے نور کو ختم کر دیتا ہے۔۔۔

49:04) بدگمانی بڑ ا خطرنا ک مرض ہے۔۔۔ایک واقعہ ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries