مجلس۴ستمبر ۲ ۲۰۲ءعشاء :اللہ تعالیٰ کے راستے کا درد کیا ہے؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:47) حسب معمول تعلیم۔۔ 03:32) حضرت بابا جان رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔ 04:19) پہلا حق اللہ تعالی اور رسول اللہ ﷺ کے بعد والدین کا ہے پھر استاد کا اور پھر شیخ کا۔۔ 05:04) ہمارا وجود ماں باپ کی وجہ سے ہے۔۔ 05:20) والدین اگر گناہ کا کہیں تو پھر اطاعت جائز نہیں لیکن ایسی صورت میں بھی والدین سے بدتمیزی نہیں کرنی اور محبت اور پیار سے ہی رہنا ہے۔۔ 18:07) بڑی مونچھ کی مذمت۔۔ 22:41) اللہ کے راستے کا درد کیا ہے؟ 22:47) غصہ چالاک ہے، ہمیشہ کمزوروں پر آتا ہے۔۔ 25:03) ماسیوں کو جھڑکو مت، غصہ مت کرو، ماسی سے اچھے اخلاق رکھو!! 26:08) تکبر والے کو سوچنا چاہیے۔۔۔ اسٹاف کے ساتھ اخلاق۔۔ 27:02) اچھے اخلاق والا سیٹھ۔۔۔ بعض سیٹھیا تکبر کی وجہ سے سلام میں پہل ہی نہیں کرتے!! اس سے بچنا چاہیے 27:59) زخمی سانپ۔۔۔ ڈسنے کے لیے منع کیا ہے، پھنکارنے سے منع نہیں کیا تھا 29:53) پرانے اسٹاف کے نخرے برداشت کرنے میں زیادتی ہوجاتی ہے، سیدھی سیدھی اللہ کو راضی کرنے والی زندگی گزاریں!! 30:27) اسٹاف کی دعائیں لینے والے خوب چمکتے ہیں! 30:36) کبھی ماسی کو ہدیہ دیا؟؟!! 35:20) چھوٹے ۔۔۔۔۔ چھوٹا بھی تیس سال کا ہے ابھی!! 36:50) حرام خواہشات کو معبود بنایا ہوا ہے!! 38:06) دل خدا کا گھر ہے،اگر دل میں غیراللہ کی محبت آگئی تو یہ مٹی مٹی پر مٹی ہوکر مٹی ہوجائے گی۔۔۔۔ 44:18) توبہ و مایوسی کے مضامین۔۔ 47:04) پیٹرول بُرا نہیں ہے، بلکہ اس کا استعمال بُرا اور صحیح ہوتا ہے۔۔ 48:06) بڑے سے بڑے گنہگار توبہ کرکے اولیاء اللہ بن گئے۔۔ 50:31) لیلیٰ مجنوں کی محبت کی مثالوں سے اللہ تعالیٰ کی محبت کی مثالیں۔۔ 57:05) جو عالم کسی اللہ والے سے تزکیہ کرواکر اللہ والا ہوجاتا ہے۔۔۔۔ 58:28) انگوٹھی کے بارے نصیحت۔۔ 01:00:55) بیعت فرمایا!! 01:02:34) دعا۔۔ | ||