مجلس۹ستمبر ۲ ۲۰۲ءعصر :سنت کے مطابق شادی ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:07) نکاح کے موقعے پر اعلان کہ ہر قسم کی تصویر حرام ہے۔۔۔ 02:08) جس کام میں کھٹک ہو اس کو چھوڑ دو۔۔۔ 06:40) آج ہم اپنی اولاد کےاندر گندا مپورٹ کر رہے ہیں ان کو بڑے موبائل دیے ہوئے ہیں اور وہ گیموں اور فلموں میں مشغول ہیں۔۔۔ 08:37) بدنظر ی پر عذاب اور لعنت کی بدُعا۔۔۔ 11:28) جس نے نفس پر بھروسہ کیا وہ مارا گیا۔۔۔ 14:08) گناہوں میں ٹائم پاس نہیں بلکہ فعل ہوتا ہے۔۔۔ 15:22) گناہ چھوڑنے میں تکلیف ہوتی ہے۔۔۔ 15:45) مسنون ولیمہ کیا ہے؟۔۔۔ 18:31) شادی بیاہ کی رسومات۔۔۔ 24:01) آپﷺ ہمارے لیے نمونہ ہیں آج ہم کس کی نقل کررہے ہیں؟۔۔۔ 24:54) سنت کے مطابق شادی کیجیئے۔۔۔ 35:25) نکاح کا خطبہ۔۔۔ 41:31) دُعا۔۔۔ | ||