مجلس ۱۱ستمبر ۲ ۲۰۲ءفجر :خوف وہ ہے جو گناہوں سے روک دے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:53) بیماروں کی صحت یابی کے لیے دعا۔۔ 01:21) فکر کب پیدا ہوگی اللہ والا بننے کی۔۔ 01:33) اللہ تعالی کیسے ملتے ہیں۔۔ 03:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر سے بچنے کے لیے تین جملے۔۔ 05:20) اپنے کے لیے بہت رونا ہے کہ بدنظری کرتے ہیں اور پھر سارے اسٹیج کرگذرتے ہیں اور پھر اُسی میں مبتلا۔۔ 09:26) خوف وہ ہے جو گناہوں سے روک دے۔۔ 10:13) لائق مرید وہ ہے جو شیخ کی غیر موجودگی میں بھی اُس کام سے بچے جس سے منع کیا ہے۔۔ 13:33) ذکر ایک تسبیح کلمہ۔۔ 22:31) اللہ تعالی کے نام مبارک کی ایک تسبیح۔۔ | ||