مجلس ۱۳ستمبر ۲ ۲۰۲ءفجر :بغیر رہبر راستہ طے کرنا ممکن نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:20) نفس کو جب تک ذلیل نہ کیا جائے تو یہ سیدھا نہیں ہوتا۔۔ 02:32) آج کہتے ہیں کہ مربی کی کوئی ضرورت نہیں..مربہ کی مثال۔۔ 05:15) مربہ آملہ کی مثال اور نصیحت۔۔ 14:57) تدبر سے متعلق۔۔ 16:28) گناہوں سے فرار اخٹیار کرو۔۔ 18:19) اللہ والے نیکیاں کرنے کے بعد بھی ڈرتے رہتے ہیں۔ 22:04) بغیر رہبر راستہ طے کرنا ممکن نہیں۔۔ | ||