مجلس ۱۵ستمبر ۲ ۲۰۲ءفجر : غیبت سے بہت بچیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:38) مجدد کی حقیقت۔۔ 01:09) اس صدی کے مجدد حضرت تھانوی رحمہ اللہ ہیں اور مولانا اصغر علی صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جامع المجددین ہیں۔۔ 03:09) حضرت مجدد رحمہ اللہ اور ٹرین ماسٹر کا واقعہ۔۔ 06:58) بعض لوگوں کو تقوی کا ہیضہ ہوجاتا ہے۔۔ 10:53) دوسروں کی فکر آج زیادہ ہے اور خود گناہوں میں ڈوبے ہیں۔۔ 11:55) جو اللہ تعالی نے حلال نعمت دی ہے اُس کو خود حرام مت بناو ورنہ ہر وقت پریشان رہو گے۔۔ 14:53) حلال کی ایک نہ چھوڑو اور حرام کی ایک نہ لو۔۔۔ 16:50) دو سبق اخلاق رذیلہ اور اخلاق حمیدہ۔۔۔ 19:06) جب چاہو غیبت اور کہتے ہیں کہ ہم اپنا دل کا بوجھ ہلکا کررہے ہیں۔۔ 22:09) جو اپنے استاد کی غیبت کرے،استاد کی بے ادبی کرے۔۔۔ 22:42) اکابر کا ادب سکھاو،ادب سکھاو استادوں کی محبت سکھاو ..لسان اختر حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت۔۔ 23:37) حسد حرام ہے۔۔ 29:33) اپنے آپ کو مخدوم مت سمجھو ہمیشہ خادم بن کر رہو۔۔ 36:00) علم اور عمل دونوں دوست ہیں ۔۔ | ||