مجلس ۲۱ ستمبر ۲ ۲۰۲ء فجر : اللہ والا بننا فرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:41) کچھ طلباء بیمار ہیں سب کے لیے دُعا۔۔۔ 00:42) الحمدُ للہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے خلیفہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کے خا ص دوست شیخ الحدیث حضرت مولانا ایوب سورتی صاحب دامت برکاتہم کچھ حضرات کے ساتھ تشریف لے آئے ہیں۔۔۔ 02:37) انشاء اللہ حضرت مفتی طیب صاحب دامت برکاتہم بھی تشریف لائیں گے۔۔۔ 03:41) نصیحت کہ اللہ والوں کو تکلیف نہیں دینی اُن کی راحت کا خاص خیال رکھنا ہے۔۔۔ 05:05) اللہ والا بننے سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک مثال اور نصیحت۔۔۔ 08:15) بڑی مونچھ رکھنا خلافِ سنت ہے۔۔۔ 09:54) اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔ 11:20) گناہوں کی وجہ سے ایسی تکلیفیں آتی ہیں کہ ہمیں پتا بھی نہیں۔۔۔ 13:29) بس یا وین ایسی جگہ کھڑی کرنا جہاں ڈرائیور حضرات مفت کھانا کھائیں اور دیگر مسافر بیچارے مہنگامہنگا کھانا کھائیں۔۔۔ اللہ پوچھیں گے کہ کیسے کمایا اورکیسے خرچ کیا۔۔۔ 16:00) قومِ لوط والا عمل کرنا۔۔۔ 18:24) بس وغیرہ میں گانے لگانا۔۔۔سب کا گناہ لگانے والے کو ملے گا۔۔۔ 20:51) قرآنِ پاک ،حدیث ِ پاک سب کے لیے ہیں۔۔۔ | ||