مجلس ۲۱ ستمبر ۲ ۲۰۲ء عشاء : پیر کا اصلی مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:57) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔ 01:58) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ 07:38) جب کوئی سفر پر جاتا تو حضرت والارحمہ اللہ یہ نصیحت فرماتے کہ نظر کی حفاظت کرو۔۔۔ 08:40) پیر کا اصلی مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔ 10:24) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ کسی نامحرم کی خیریت مت پوچھو۔۔۔ 11:58) جب وہ آگئے سامنے سے نابینا بن گئے۔۔۔جب وہ چلے گئے بینا بن گئے۔۔۔ 15:07) نظرکی حفاظت پر نصیحت۔۔۔اللہ تعالیٰ سے معافی بھی مانگتے رہو۔۔۔ 16:50) اللہ کا ولی کون ہوتا ہے؟جو تقویٰ سے رہتا ہے۔۔۔ 19:44) جو آپﷺ کو خواب میں دیکھے تو یہ خواب مبارک ہے لیکن بیداری کی اتباع چاہیے۔۔۔ 24:27) بڑی مونچھ رکھنے سے متعلق نصیحت۔۔۔ 25:43) حق بات نہ ماننا یہ تکبّر ہے۔۔۔ 27:03) باربار کہنے سے کتنا فرق پڑتا ہے۔۔۔جنازے میں بآواز بلند کلمہِ شہادت کہنے اورکلمے والی چادر جنازے پر رکھنے کی بات۔۔۔ 30:29) جب ظاہر صحیح نہیں ہوگا تو پھر باطن کیسے صحیح ہوگا؟۔۔۔ 34:08) اللہ کی نافرمانی کیا معمولی کینسر ہے؟۔۔۔ 35:52) حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان شروع ہوا۔۔۔مالک کی امانت کو مالک کی مرضی کے مطابق استعمال کرنا چاہیے۔۔۔(الہاماتِ ربّانی سے تعلیم)۔ | ||