مجلس ۲۸ ستمبر ۲ ۲۰۲ء عصر :دوستی کس سے ہونی چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:41) دوستی کس سے ہونی چاہیے ؟۔۔۔ 05:42) گناہ کرنے سے پہلے سوچو کہ میں ماں والا ہوں بیٹی والا ہوں بہن والا ہوں۔۔۔ 06:50) بُری دوستی کیا ہے؟۔۔۔ 08:34) جیسا دوست ہوگا ویسے ہی بن جاؤ گے۔۔۔ 09:25) بہشتی زیور ساتواں حصہ : دوست کس کوبنانا چاہیے؟۔۔۔ 12:56) سمارٹ فون کی تباہ کاریاں۔۔۔ 14:47) اصلاح فرض ہے۔۔۔ کتنے بھی گناہ ہوجائیں بس اصلاح کراتے رہیں ۔۔۔ 15:58) اگر علم کے ساتھ عمل نہ ہوتو بزرگ فرماتے ہیں کہ یہ جاہل ہے۔۔۔ 17:05) بُری دوستی انسان کو بربادکرتی ہے۔۔۔ 24:04) اگر ستر دفعہ گناہ ہو تو ستر دفعہ معافی مانگناہے۔۔۔ 25:11) کیسی کیسی بیماریاں ہیں اللہ نے ہمیں اُن سے بچایا ہوا ہے۔۔۔ 26:53) دوست کیسا ہوناچاہیے؟۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔ 28:16) موبائل سے یکسوئی کیسے ہوگی؟۔۔۔ 30:16) آ ج دوست ایسے بنائے ہوئے ہیں جونعوذ باللہ صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پر اعتراض کرتے ہیں۔۔۔ دورانیہ 30:04 | ||