مجلس ۲۸ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء    :سلوک کی جان تقویٰ ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:04) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

02:06) دورانِ مجلس اُوپر سے بہت قریب سے جہاز گزرا اس پر کچھ بات فرمائی۔۔۔

05:59) قیامت کی 90 پرسنٹ نشانیاں پوری ہوچکی ہیں پھر بھی ہمیں فکر نہیں۔۔۔

07:53) ساری دُنیا کے سائنس دان مل کر صرف ایک مچھر کا پَر ہی بنا دیں ۔۔۔

09:47) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں ۔۔۔اللہ تعالیٰ کے وجود کا انکار کرنے والے ذرا سوچ کر تو دیکھیں۔۔۔

12:43) ہم پوری کائنات میں بکھرے ہوئے تھے اللہ تعالیٰ نے ہمیں وجود بخشا۔۔۔

16:35) تزکیہ نفس فرض ہے۔۔۔

17:26) ہماری اپنی ذات کے اندر اللہ تعالیٰ کی کتنی نشانیاں ہیں۔۔۔

20:00) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی عبادت(یعنی پہچان ) کے لیے پیدا کیا ہے۔۔۔

22:06) ہمیں اللہ تعالیٰ کی معرفت نہیں اس لیے گناہ کرتے ہیں۔۔۔

22:47) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حُب جاہ اور حُب باہ دو خطرناک بیماریاں ہیں۔۔۔

24:03) حضرت مولانا عابد صاحب دامت برکاتہم کی بات جس نے دل کو چیڑ کر رکھ دیا وہ بات کیا ہے وہ یہ ہیکہ سوال تو کس کا؟جواب خلوت میں جس کا۔

25:57) بے ریش لڑکوں سے احتیاط پر نصیحت۔۔۔

31:35) سمارٹ فون تنہائی میں کیوں استعمال کرتے ہو سامنے استعمال کیوں نہیں کرتے۔۔۔

32:57) حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ حضرت مولانا آصف صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ یہ موبائل دجال کی بیٹی ہے اور جواپنے بچوں کو موبائل دیتے ہیں یہ موبائل نہیں دے رہے بلکہ دوزخ کا دروازہ دےرہے ہیں۔۔۔

35:27) جناب مصطفیٰ مکی صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔سکون پایا ہے بے کسی نے۔۔۔حدودِ غم سے نکل گیا ہوں۔۔۔

42:06) حضرت والا رحمہ اللہ کا بنگلہ دیش کا بیان:پیر سے فائد اکیوں نہیں ہوتا؟۔۔۔

44:32) اللہ کی نافرمانی کیا معمولی چیز ہے؟۔۔۔

44:45) سلوک کی جان تقویٰ ہے۔۔۔

45:07) خواتین کو موبائل سے متعلق نصیحت ۔۔۔

48:43) تہجد،اِشراق والے نظر کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے آج فاسقوں کے رجسٹر میں ہیں۔۔۔

51:26) فجر کی نماز نہ پڑھنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

01:02:44) گناہ نہ چھوڑنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries