مجلس ۲۹ ستمبر ۲ ۲۰۲ء فجر :اللہ والوں کی اک نظر سے کیا ہوتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:29) گہرا دوست۔۔ 02:15) عطر کی مثال۔۔ 03:51) اسبابِ گناہ سے بھی دوری اختیار کرنی ہے۔۔ 06:07) علم ہے لیکن عمل کہاں ہے۔۔۔۔ 09:30) اللہ والوں کی ایک نظر لگ جائے..ایک نظر سے کیا ہوتا ہے؟ 14:34) ملا علی قاری محدث ِعظیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بری نظر لگ سکتی ہے : ((فَکَیْفَ نَظَرُ الْعَارِفِیْنَ تو اللہ والوں کی نظر کا کیا حال ہوگاجو کافر کو مومن کرتی ہے۔۔ 23:12) وارثت سے متعلق نصیحت۔۔ | ||