مجلس ۳۰  ستمبر       ۲ ۲۰۲ءفجر   :چندہ عزت نفس  عظمتِ دین  کے ساتھ       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:28) جو بڑوں کی بات نہیں مانتے تو فائدہ نہیں ہوتا۔

03:16) امرد لڑکوں کو آئندہ کے لیے تنبیہ کہ جمعرات کو بیا ن کے بعد اپنے اپنے گھر یا اپنے اپنے مقام پر چلے جایا کریں وقت لگانے کی اجازت نہیں ہے۔۔

05:50) ذکر۔۔

07:55) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ میرے شیخ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ اگر استاد کو کوئی معاملہ ہوتا تو ذرہ بھی رعایت نہیں فورا نکال دیتے تھے وجہ؟

09:14) مساجد میں چندے کا اعلان۔۔

15:15) ایک مہتمم صاحب کا واقعہ ..ہمارے بزرگ حضرات ایسے اللہ والے تھے۔۔۔

20:33) چندہ عزت نفس اور عظمت دین کے ساتھ ہو تو صحیح ورنہ منع ہے۔۔

21:57) چندہ لینے کی ایک شرط کہ اپنی ذلت بھی نہ ہو..ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ ۔۔

27:18) ذکر

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries