مجلس۷۔ اکتوبر ۲ ۲۰۲ء عصر :شادی کا سنت طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:07) اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہاں امتحان حال میں بھیجا ہے۔۔۔ 05:09) اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے نمونہ بھیج دیا نہ اس سے کم چاہیے اور نہ زیادہ چاہیے۔۔۔ 07:48) سکون ،اطمینان اور چین کا ایڈریس کیا ہے؟۔۔۔ 08:09) ایک لقمہ حرام کا چالیس دن کی اخلاص والی عبادت کو ختم کر دیتا ہے۔۔۔ 11:04) جس شادی میں ڈھول باجا ،ناچ گانے ہوں اس میں کیا برکت ہوگی؟۔۔۔ 12:19) شادی کا سنت طریقہ کیا ہے؟۔۔۔ 15:44) آج ایجوکیشن کو خدا بنا لیا ہے قرآن پاک پڑھنا بھی نہیں آتا ۔۔۔نماز کیسے درست ہوگی؟۔۔۔ 17:23) نامحرم کو دیکھ کر شرم گاہ کی حفاظت ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔ 21:51) شادی بیا ہ کی مختلف رسمیں۔۔۔ 25:19) رخصتی بھی سادگی کے ساتھ کریں۔۔۔ 26:55) نیوتہ قرض نہیں تو کیا ہے؟۔۔۔ 28:33) ولیمہ بھی سنت کے مطابق کریں۔۔۔ 30:35) مسنون ولیمہ کیا ہے؟۔۔۔ 32:37) نکاح۔۔۔ | ||