مجلس۹۔ اکتوبر ۲ ۲۰۲ء فجر :دعاؤں سے تقدیر بدل جاتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:21) ذکر۔۔۔ 04:22) دُعا میں اللہ تعالیٰ نے بڑا اثر رکھا ہے ہم دُعا نہیں مانگتے۔۔۔ 05:23) جو ذکر نہیں کرتا وہ رزّاق کا پھر رزق بھی مت کھائے۔۔۔ 07:19) دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے۔۔۔ 08:30) جو اِرادہ کرتا ہے بال بال اس کے لیے ہدایت بن جاتا ہے۔۔۔ 11:03) بیوی پر ظلم کرنا۔۔۔جب عمل نہیں تو کچھ نہیں۔۔۔ 17:48) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ دو چیزیں قلب کا ستیاناس کرنےوالی ہیں ایک غیبت اور دوسری بدنگاہی۔۔۔ 18:53) اِرشاد فرمایاکہ غیبت عداوت(یعنی دشمنی ) کا باپ بھی ہے اور بیٹا بھی ہے۔۔۔ 19:53) الغيبة اشد من الزنا۔۔غیبت کی اشدیت کی وجہ ۔۔۔ 21:30) غیبت سے بڑا گناہ بدگمانی اور بدگمانی سے بڑا گناہ بہتان ہے۔۔۔ 24:38) ماں باپ سے بدتمیزی کرنے والے کی دُنیا بھی تباہ اور آخرت بھی تباہ۔۔۔ 26:18) اکڑ اللہ کو پسند نہیں۔۔۔ 27:21) ذکر۔۔۔ | ||