مجلس۹۔ اکتوبر ۲ ۲۰۲ء عصر :غیبت سے بچنے کا طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:46) غیبت زنا سے بھی بڑا گناہ ہے۔۔۔ 03:46) گروپ بنانا اور اِدھر اُدھر کی باتیں کرنا اور مشائخ پر اعتراضات کرنا۔۔۔ 05:34) کتنی مجلسیں ہیں جو غیبت سے خالی ہیں؟۔۔۔ 06:36) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ دوچیزوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے ایک غیبت اور دوسری بدنظری۔۔۔ 06:47) حدیث شریف میں غیبت کو زنا سے اشد قرار دیا ہے اس کی وجہ۔۔۔ 09:08) شیخ اگر کسی کو مجلس کے لیے بیٹھائے تو اس کی مجلس سننی چاہیے۔۔۔ 11:10) غیبت کے زنا سے اشدّ ہونے کی وجہ۔۔۔ 12:27) غیبت سے بچنے کا طریقہ :سب سے پہلے اپنے اندر سے کبر کا مادہ نکالیں۔۔۔ 13:27) معصیت (یعنی گناہ) سے اکثر مضرتیں متعدی ہوجاتی ہیں۔۔۔ 15:53) عداوت بھی غیبت کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔ دورانیہ 16:35 | ||