سفر کوئٹہ ۱۶ ۔ اکتوبر ۲ ۲۰۲ءمغرب :بیویوں کو نصیحت کہ شوہر کی اتباع کی فکر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بعد عصر کنزالعلوم پشین میں مختصر بیان ہوا پھر فورا کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئے۔ مغرب سے دس منٹ پہلے الحمدللہ بیان والی جگہ باعافیت تمام قافلہ پہنچ گیا۔ مغرب نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ | ||