مجلس ۲۷ ۔ اکتوبر ۲ ۲۰۲ءفجر :عظمت دین کو نقصان پہنچا کر دین کا کام کرنا صحیح نہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:37) حضرت مولانا یوسف بنوری رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ 01:45) تبلیغ کے نام پر دین کے حقوق کو پامال کرنا ..میڈیا اور ٹی وی پر آنا،موویاں بنوانا ۔۔۔ 03:46) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ :۔ 07:02) دین کے لیے بھی دین کو ذلیل کرنا جائز نہیں...عظمت دین کو نقصان پہنچا کر دین کا کام کرنا جائز نہیں۔۔ 08:56) ابرہہ کا لشکر۔۔ 13:33) حضرت شیخ کابچپن کا اپنے گاوں کا ایک واقعہ فجر نماز سے متعلق۔۔۔ 14:37) مدرسہ اللہ کی رضا کے لیے کھولنا۔۔ 17:37) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ سیاست سے متعلق ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔ | ||