مجلس۲ نومبر ۲ ۲۰۲ءفجر :دین کی بات شوق اور جذبے سے سننا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ حقیقی عالم وہ ہے جو ہر طرف سے عالم ہو۔۔۔ 01:27) اصلاح فرض ہے اس کو چھوڑ کردوسرے کاموں میں لگنا۔۔۔ 03:44) جتنی نیکیاں ہیں یہ ہمارا کمال نہیں سب اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔۔۔ 04:11) تخصص کے ایک طالب علم مولانا عبدالوارث صاحب نے سنت کی کتاب سے تعلیم کی۔۔۔ 09:11) اصلاحِ اخلاق سے تعلیم کی۔۔۔ 14:32) برُے اخلاق کا انجام۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔ 15:56) تخصص کے دوسرے طالب علم مولانا امجد صاحب نے سنت کی کتاب سے تعلیم کی۔۔۔ 21:33) دین کی بات شوق اور جذبے سے سننا چاہیے۔۔۔ 22:32) اصلاحِ اخلاق سے تعلیم کی۔۔۔ 29:56) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ غصے والے لوگ اپنی تباہی خود اپنے ہاتھ سے کرتے ہیں۔۔۔ 31:16) غصہ وغیرہ والا شخص حقائق سے محروم رہتا ہے۔۔۔ | ||