مجلس۴ نومبر ۲ ۲۰۲ءعصر :نکاح ایک عبادت ہے اور اس میں بھی گناہِ کبیرہ ہو رہے ہیں | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:33) بہترین خطا کار وہ ہے جو توبہ کرتا رہتا ہے۔۔۔ 01:35) جو گناہ کرتا ہے وہ اللہ کا پیارا نہیں ہے۔۔۔ 04:22) شادیوں میں ابتداء تا انتہاء گناہِ کبیرہ۔۔۔سکون کہاں سے ملےگا؟۔۔۔ 06:35) نکاح ایک عبادت ہے اور آج اسی میں گناہِ کبیرہ ہورہے ہیں۔۔۔ 08:28) اسمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔کس کس طرح ماں باپ اپنی اولاد کو برباد کررہے ہیں۔۔۔ 11:17) ریّا ،شرکِ خفی کیا ہے؟۔۔۔جہیز کو دیکھا نا یہ کیا ہے؟۔۔۔ 13:48) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔ 15:20) سنت پر عمل کرنے سے چار انعام۔۔۔ نیک لوگوں کےد ل میں محبت،بدکارلوگوں کے دل میں رُعب،دین میں پختگی اور رزّق میں برکت۔۔۔ 16:58) آپﷺ کس کے لیے نمونہ ہیں؟۔۔۔ 19:40) شادی سنت کے مطابق کیجیئے۔۔۔ 28:24) نکاح اور خطبہ۔۔۔ 32:33) دُعا۔۔۔ | ||