مجلس ۲۶ نومبر ۲ ۲۰۲ء فجر :آدابِ معاشرت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:59) آداب ِمعاشرت دین کا حصہ ہے۔۔۔ 02:01) ابرار بندے کون ہیں؟۔۔۔ 03:01) ہمیشہ کمزوروں کی رعایت رکھنی چاہیے۔۔۔مدینہ شریف کا ایک واقعہ۔۔۔ 04:12) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ سردی آتے ہوئے اورجاتے ہوئے بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔ 07:18) ایک ہے رخصت اور ایک ہے عزیمت۔۔۔رخصت پر عمل کرنا چاہیے۔۔۔ 08:19) مراد ِنبوت دُعائےِ نبوت صحت ہے۔۔۔ 10:51) آدابِ معاشرت کتا ب کو دیکھنا چاہیے پھر پتا چل جائے گا کہ ہم کتنے نیک ہیں۔۔۔ 12:35) سفر میں پیش آنے والا واقعہ اور جمال بھائی (جو حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ ہیں)ان کا تذکرہ۔۔۔ 17:14) صحبت کا اثر۔۔۔ایران کے ایک مولانا کا واقعہ جو حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس وقت لگانے آئے تھے۔۔۔ |