مجلس   ۲۸  نومبر ۲ ۲۰۲ء فجر :کرامتوں کے پیچھے نہیں پڑنا چاہیے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:42) کچھ اعلانات ۔۔۔انشاء اللہ آئندہ نصاب میں ترمیم ہوگی اللہ تعالیٰ اکابرِ ثلالثہ کے طریقے پر چلائے۔۔۔

08:43) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم سے بات کا تذکرہ کہ مدرسے میں امتحان کی وجہ سے بیان مدرسے سے نہیں ہوا بلکہ خانقاہ سے ہوا۔۔۔

09:26) ڈانٹ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

10:39) اول نمبر آنے کی اتنی فکر ہے لیکن تقویٰ کے معاملے میں کوئی فکر نہیں وہاں فعل ہونا ہے ۔۔۔

11:49) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ میں اول نمبر پر تقویٰ کو رکھتا ہوں۔۔۔

14:02) مفتی شاہد صاحب دامت برکاتہم سے بات کا تذکرہ۔۔۔

15:23) تزکیہ فرض ہے۔۔۔

18:06) ادب سے متعلق کچھ واقعات اورنصیحت۔۔۔

26:14) جو چیز سمجھ میں نہ آئے اس میں جلدبازی نہیں کرنی چاہیے۔۔۔

28:50) حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک کرامت۔۔۔

30:10) کرامتوں کے پیچھے نہیں پڑنا چاہیے۔۔۔

30:44) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کا ادب۔۔۔

31:49) دعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries