مجلس   ۲۹  نومبر ۲ ۲۰۲ءفجر :اہل اللہ کی صحبت سلامتی کی ضمانت ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:33) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات سفر حرمین شریفین اہل اللہ کی صحبت سلامتی کی ضمانت اور استقامت کی علامت ہے

01:24) اللہ والوں سے محبت کرکے تو دیکھیں جتنی محبت کرنی چاہیے اتنی کرتے نہیں اس لیے فائدہ نہیں ہوتا۔۔

03:35) لوگوں کی تعریف میں آنا اور لوگوں میں اپنا مقام بنانے کی کوشش کرنا یہ جاہ ہے حرام ہے۔۔

05:26) جاہ کیا ہے؟

06:05) جتنی نیکیاں ہیں اللہ تعالی کی عطاء ہے۔

10:19) اہل اللہ کی صحبت سلامتی کی ضمانت ہے۔

۔ 12:09) مٹ کر رہو لوگوں کی واہ واہ سے اچھا ہے ہے کہ اے شیخ آپ کے قدموں میں رہوں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries