مجلس ۷ دسمبر۲ ۲۰۲ء فجر :نفس کی چالوں سے ہوشیار رہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:07) حضرت والا رحمہ اللہ کا بیان بدکاری پر بہت اہم اور باریک تقریر حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔ 02:38) قصدِ عدمِ نظر۔۔ 04:09) گناہوں کا کیچڑ۔۔ 06:08) اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا۔۔ 07:31) سنت کے مطابق اذار اور تکبیر کا طریقہ۔۔ 13:20) حسینوں کی طرف دیکھو بھی نہیں۔۔ 16:12) نفس کی چالوں سے ہوشیار رہنا۔۔ | ||