مجلس ۸ دسمبر۲ ۲۰۲ء فجر :حرام عشق پر حضرت والا ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:02) چار چیزوں سے دل تباہ ہوتا ہے۔ 03:44) نماز کی تیاری کی فکر۔ 03:54) مسجد اللہ کا گھر ہے تو جس کا دل اللہ کے گھر میں اٹکا ہوا ہوگا تو عرش کا سایہ ملے گا۔۔ 06:26) دل میں کینہ رکھا کسی کے عیب کو لکھنا بتانا۔۔ 08:34) حرام عشق پر ملفوظ حضرت والا رحمہ اللہ کا۔ 15:06) شام کا حسن مشہور ہے وہاں کا صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے دور کا واقعہ۔۔ 17:55) ہر ایک کو پتا چل جاتا ہے کہ میں کون سے گناہ میں مبتلا ہوں | ||